Tuesday, 2 December 2014

ٹریفک وارڈ ن ہیرو بن گیا ،2سال کی بچی بازیاب کروالی

    ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک وارڈن نے مشکوک گاڑی روک کر مغوی بچی کو بازیاب کروالیا۔تفصیلات کے مطابق الطاف ٹاﺅن میں ٹریفک وارڈن محسن رضانے مشکوک گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے اس روک کر پوچھ گچھ کی تو اسے دال میں کچھ کالا محسوس ہوا تواس وقت وارڈ نے فوراً پولیس کو بلوالیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی کی تلاشی لی تو پتہ چلا کہ گاڑی میں دو سال کی بچی ہے جسے کچھ عرصہ قبل اغواءکیا گیا تھا اور گاڑی میں سے اسلحہ بھی برآمدہوا جس کے بعد پولیس ن ملزمان کو حراست میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ملزمان کا موقف ہے کہ انہوں نے بچی کو اغوا نہیں کیا بلکہ بچی کی ماں انور بی بی بچی سمیت خود ان کے پاس آئی تھی۔

    Mr.Victorious Jafar Wattoo

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation.

    0 comments:

    Post a Comment

     

    Copyright @ 2013 Wattoo Into Pc.