کیپ ٹاو¿ن(ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر کی سڑکوں پرکسی بھی وجہ سے ٹریفک جام ہو جانا معمول کی بات ہے لیکن جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاو¿ن کے ایک پل پرشیر پہنچ گیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
نیشنل پارک کے قریب واقع اس پل پر سفر کرنے والوں نے شیر کو دیکھا تو کچھ نے خوف کے مارے توکچھ نے تصویر کھنچوانے کیلئے اپنی گاڑیاں گاڑیاں روک دیں ۔ آدھے گھنٹے تک پل پر چہل قدمی کے بعد شیر تو واپس جنگل کی طرف روانہ ہو گیا لیکن وہاں پر موجود لوگوں نے اس خوشگوار لمحے کو اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

0 comments:
Post a Comment