Sunday, 26 October 2014

انرجی ڈرنکس بچوں اور نوجوانوں کیلئے خطرناک ہیں : تحقیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق انرجی ڈرنکس کا بڑھتا رجحان بچوں اور نوجوانوں کےلئے خصوصاً ایک بڑے خطرے کے طور پر ابھر رہا ہے۔ تحقیق میں شامل ماہرین نے کہا ہے کہ انرجی ڈرنکس میں کیفین کی سطح بہت بلند ہوتی ہے جو صحت کےلئے نقصان دہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عموماً شراب نوشی اور تمباکو کےساتھ ہی انرجی ڈرنکس کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔
چند انرجی ڈرنکس میں کیفین کے علاوہ گورانا اور غورین جیسے اجزاءبھی پائے جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ یہ اجزا بچوں اور نوجوانوں کے لئے مناسب ہیں یا نہیںمگر یہ امر واضح ہے کہ انرجی ڈرنکس کا استعمال بچوں اور نوجوانوں کی صحت کو متاثر کررہا ہے۔

Mr.Victorious Jafar Wattoo

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation.

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright @ 2013 Wattoo Into Pc.