مانامہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرین میں ایک 13 سالہ لڑکا اپنے گھر کی 34 سالہ انڈونیشیائی ملازمہ کے ساتھ تعلقات کے نتیجے میں ایک ننھے بچے کا باپ بن گیا ہے جبکہ ملازمہ کو کم عمر بچے کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ اسے لڑکے کی عمر کا درست اندازہ نہ تھا اور لڑکے نے ایک ڈاکٹر کو یہ بھی بتایا ہے کہ اس نے اپنی رضامندی سے یہ تعلق جاری رکھا ہے۔دوسری جانب لڑکے کے وکیل کا کہنا ہے کہ ملازمہ نے گھر کے مالک اور مالکن کی گھر سے غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر اس کے ساتھ تعلقات قائم کیے اور وہ کئی مہینوں سے حمل کو چھپائے ہوئے تھی
اور اپنے ملک فرار ہونا چاہ رہی تھی کہ بچے کی قبل از وقت پیدائش ہو گئی ،
مقامی اخبار کے مطابق غیر متوقع زچگی کی وجہ سے ملازمہ نے گھر کے ایک غسل خانے میں بچے کو خفیہ طور پر جنم دیا۔

0 comments:
Post a Comment