Sunday, 26 October 2014

نوکیا کی کہانی تمام ہونے کو ہے

سیاٹل ( نیوز ڈیسک ) نوکیا کا نام موبائل فون کی دنیا میں سب سے مشہور ناموںمیں سے ایک ہے اور آپ نے نوکیا لومیا کا نام بھی سن رکھا ہو گا۔تازہ خبر یہ ہے کہ اس نام میں سے نوکیا غائب ہونے والا ہے اور اور عنقریب یہ مائیکرو سافٹ لومیا ہوجائے گا۔
شاید آپ کو یاد نہیں رہا کہ فن لینڈ کی نوکیا کمپنی کو امریکہ کی مائیکروسافٹ کمپنی نے خرید لیا ہے
اور اب نوکیا کے فون مائیکروسافٹ کے فون بن جائیں گے۔مائیکروسافٹ نے یہ خریداری سال 2013 میں 7.2 ادر ڈالر میں کی۔نوکیا نیٹ ورک ٹیکنالوجی اور چیپینگ ٹیکنالوجی کا کاروبار جاری رکھے گا لیکن موبائل ہینڈ سیٹ بنانے کا کاروبار اب مائیکروسافٹ کی ملکیت ہے۔مائیکروسافٹ نے فی الحال اس خبر پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔

Mr.Victorious Jafar Wattoo

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation.

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright @ 2013 Wattoo Into Pc.