سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) اگر آپ کو چند سال پہلے کا انٹرنیٹ یاد ہو تو یقیناً وہ چیٹ روم بھی یاد ہوں گے جن میں کوئی بھی نام رکھ کر دنیا کے کسی بھی ملک کے لوگوں سے چیٹ کی جا سکتی تھی۔
سوشل میڈیا کے افق پر فیس بک کے چھا جانے کے بعد وہ چیٹ روم ماضی کا حصہ بن گئے ۔ فیس باک کی یہ پالیسی ہے کہ آپ فرضی نام نہیں رکھ سکتے ، مثلاً آپ ’احمد‘ یا ’ علی‘ کے نام سے تو اکاو¿نٹ بنا سکتے ہیں لیکن اگر آپ اپنا نام ’بگ ایگل‘ یا ’گریٹ کنگ‘ رکھنا چاہیں تو اس کی
اجازت نہیں دی جائے گی۔
اب فیس بک نے Rooms کے نام سے نئی سروس متعارف کروا دی ہے جو کہ دراصل پرانے دور کے چیٹ روم کو واپس لے آئے گی۔ آپ اپنی پسند کے کسی بھی موضوع پر چیٹ روم بنا سکتے ہیں ۔ اس چیٹ روم میں آپ اور دوسرے لوگ کوئی بھی نام رکھ کر شرکت کر سکتے ہیں ۔
بہت سے چیٹ روم پہلے ہی قائم ہو چکے ہیں اور لوگ بے پناہ شوق کے ساتھ اس نئی سروس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment