Monday, 27 October 2014

بھارت اپنے ایک تہائی طیاروں سے محروم

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پونا میں ہونے والے ایئر کریش میں کوئی جانی نقصان تو نہ ہوا بلکہ پائلٹس بحفاظت اتر آئے لیکن بھارتی فضائیہ نے اپنے تمام جہازوں کا تفصیلی جائزہ لے کر سکھوئی 30 طیاروں کو گراﺅنڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔ 200 کی تعداد میں یہ طیارے فائٹر جیٹ کو تکنیکی بنیادوں پر پائی جانے والی خرابیوں کی وجہ سے گراﺅنڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سکھوئی 30 طیارہ پہلی مرتبہ 1997ءمیں بھارتی ایئر فورس کے بیڑے میں شامل ہوئے تھے اور انتہائی قابل بھروسہ جہاز تصور کئے جاتے تھے۔
لیکن ان کے انجن بند ہوجانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اگر ان جہازوں کی مرمت جدید تقاضوں کے مطابق ممکن ہے اور اس ضمن میں روسی ماہرین نے اپنی خدمات بھی پیش کیں ہیں لیکن اس پر 18 سے 24 ماہ کی مدت درکار ہے لیکن جدید تقاضوں کے حامل کئی فائٹر جہاز مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔

Mr.Victorious Jafar Wattoo

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation.

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright @ 2013 Wattoo Into Pc.